یرمِیاہ 52:7 URD

7 تب شہر پناہ میں رخنہ ہو گیا اور دونوں دِیواروں کے درمِیان جو پھاٹک شاہی باغ کے برابر تھا اُس سے سب جنگی مَرد رات ہی رات بھاگ گئے (اِس وقت کَسدی شہر کو گھیرے ہُوئے تھے) اور بیابان کی راہ لی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 52

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 52:7 لنک