یرمِیاہ 6:10 URD

10 مَیں کِس سے کہُوں اور کِس کو جتاؤُں تاکہ وہ سُنیں؟ دیکھ اُن کے کان نامختُون ہیں اور وہ سُن نہیں سکتے ۔ دیکھ خُداوند کا کلام اُن کے لِئے حقارت کا باعِث ہے ۔ وہ اُس سے خُوش نہیں ہوتے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 6

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 6:10 لنک