یرمِیاہ 6:19 URD

19 اَے زمِین سُن! دیکھ مَیں اِن لوگوں پر آفت لاؤُں گا جو اِن کے اندیشوں کا پَھل ہے کیونکہ اِنہوں نے میرے کلام کو نہیں مانا اور میری شرِیعت کو ردّ کر دِیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 6

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 6:19 لنک