یرمِیاہ 6:6 URD

6 کیونکہ ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ درخت کاٹ ڈالواور یروشلیِم کے مُقابِل دمدمہ باندھو ۔ یہ شہر سزا کا سزاوار ہے ۔ اِس میں ظُلم ہی ظُلم ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 6

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 6:6 لنک