یرمِیاہ 7:2 URD

2 تُو خُداوند کے گھر کے پھاٹک پر کھڑا ہو اور وہاں اِس کلام کا اِشتِہار دے اور کہہ اَے یہُودا ہ کے سب لوگو جو خُداوند کی عِبادت کے لِئے اِن پھاٹکوں سے داخِل ہوتے ہو خُداوند کا کلام سُنو!۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 7

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 7:2 لنک