یرمِیاہ 7:34 URD

34 تب مَیں یہُودا ہ کے شہروں میں اور یروشلیِم کے بازاروں میں خُوشی اور شادمانی کی آواز ۔ دُلہے اور دُلہن کی آواز مَوقُوف کرُوں گا کیونکہ یہ مُلک وِیران ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 7

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 7:34 لنک