یرمِیاہ 8:13 URD

13 خُداوند فرماتا ہے کہ مَیں اُن کو بِالکُل فنا کرُوں گا ۔ نہ تاک میں انگُور لگیں گے اور نہ انجِیر کے درخت میں انجِیر بلکہ پتّے بھی سُوکھ جائیں گے اور جو کُچھ مَیں نے اُن کو دِیا جاتا رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 8

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 8:13 لنک