یرمِیاہ 8:19 URD

19 دیکھ میری بِنتِ قَوم کے نالہ کی آواز دُور کے مُلکسے آتی ہے ۔کیا خُداوند صِیُّون میں نہیں؟کیا اُس کا بادشاہ اُس میں نہیں؟اُنہوں نے کیوں اپنی تراشی ہُوئی مُورتوں سےاور بے گانہ معبُودوں سے مُجھ کو غضبناک کِیا؟۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 8

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 8:19 لنک