زبور 28:1 UGV

1 داؤد کا زبور۔اے رب، مَیں تجھے پکارتا ہوں۔ اے میری چٹان، خاموشی سے اپنا منہ مجھ سے نہ پھیر۔ کیونکہ اگر تُو چپ رہے تو مَیں موت کے گڑھے میں اُترنے والوں کی مانند ہو جاؤں گا۔

پڑھیں مکمل باب زبور 28

سیاق و سباق میں زبور 28:1 لنک