زبور 28:2 UGV

2 میری التجائیں سن جب مَیں چیختے چلّاتے تجھ سے مدد مانگتا ہوں، جب مَیں اپنے ہاتھ تیری سکونت گاہ کے مُقدّس ترین کمرے کی طرف اُٹھاتا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 28

سیاق و سباق میں زبور 28:2 لنک