زبور 28:3 UGV

3 مجھے اُن بےدینوں کے ساتھ گھسیٹ کر سزا نہ دے جو غلط کام کرتے ہیں، جو اپنے پڑوسیوں سے بظاہر دوستانہ باتیں کرتے، لیکن دل میں اُن کے خلاف بُرے منصوبے باندھتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 28

سیاق و سباق میں زبور 28:3 لنک