زبور 31:10 UGV

10 میری زندگی دُکھ کی چکّی میں پِس رہی ہے، میرے سال آہیں بھرتے بھرتے ضائع ہو رہے ہیں۔ میرے قصور کی وجہ سے میری طاقت جواب دے گئی، میری ہڈیاں گلنے سڑنے لگی ہیں۔

پڑھیں مکمل باب زبور 31

سیاق و سباق میں زبور 31:10 لنک