یسعیا 11:14 UGV

14 پھر دونوں مغرب میں فلستی ملک پر جھپٹ پڑیں گے اور مل کر مشرق کے باشندوں کو لُوٹ لیں گے۔ ادوم اور موآب اُن کے قبضے میں آئیں گے، اور عمون اُن کے تابع ہو جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 11

سیاق و سباق میں یسعیا 11:14 لنک