یسعیا 11:15 UGV

15 رب بحرِ قُلزم کو خشک کرے گا اور ساتھ ساتھ دریائے فرات کے اوپر ہاتھ ہلا کر اُس پر زوردار ہَوا چلائے گا۔ تب دریا سات ایسی نہروں میں بٹ جائے گا جو پیدل ہی پار کی جا سکیں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 11

سیاق و سباق میں یسعیا 11:15 لنک