یسعیا 11:16 UGV

16 ایک ایسا راستہ بنے گا جو رب کے بچے ہوئے افراد کو اسور سے اسرائیل تک پہنچائے گا، بالکل اُس راستے کی طرح جس نے اسرائیلیوں کو مصر سے نکلتے وقت اسرائیل تک پہنچایا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 11

سیاق و سباق میں یسعیا 11:16 لنک