یسعیا 21:11 UGV

11 ادوم کے بارے میں رب کا فرمان: سعیر کے پہاڑی علاقے سے کوئی مجھے آواز دیتا ہے، ”اے پہرے دار، صبح ہونے میں کتنی دیر باقی ہے؟ اے پہرے دار، صبح ہونے میں کتنی دیر باقی ہے؟“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 21

سیاق و سباق میں یسعیا 21:11 لنک