یسعیا 21:10 UGV

10 اے گاہنے کی جگہ پر کچلی ہوئی میری قوم! جو کچھ اسرائیل کے خدا، رب الافواج نے مجھے فرمایا ہے اُسے مَیں نے تمہیں سنا دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 21

سیاق و سباق میں یسعیا 21:10 لنک