یسعیا 21:9 UGV

9 اب وہ دیکھو! دو گھوڑوں والا رتھ آ رہا ہے جس پر آدمی سوار ہے۔ اب وہ جواب میں کہہ رہا ہے، ’بابل گر گیا، وہ گر گیا ہے! اُس کے تمام بُت چِکنا چُور ہو کر زمین پر بکھر گئے ہیں‘۔“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 21

سیاق و سباق میں یسعیا 21:9 لنک