یسعیا 21:8 UGV

8 تب پہرے دار شیرببر کی طرح پکار اُٹھا، ”میرے آقا، روز بہ روز مَیں پوری وفاداری سے اپنی بُرجی پر کھڑا رہا ہوں، اور راتوں مَیں تیار رہ کر یہاں پہرا داری کرتا آیا ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 21

سیاق و سباق میں یسعیا 21:8 لنک