یسعیا 22:6 UGV

6 عیلام کے فوجی اپنے ترکش اُٹھا کر رتھوں، آدمیوں اور گھوڑوں کے ساتھ آ گئے ہیں۔ قیر کے مرد بھی اپنی ڈھالیں غلاف سے نکال کر تجھ سے لڑنے کے لئے نکل آئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:6 لنک