یسعیا 22:7 UGV

7 یروشلم کے گرد و نواح کی بہترین وادیاں دشمن کے رتھوں سے بھر گئی ہیں، اور اُس کے گھڑسوار شہر کے دروازے پر حملہ کرنے کے لئے اُس کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 22

سیاق و سباق میں یسعیا 22:7 لنک