یسعیا 30:18 UGV

18 لیکن رب تمہیں مہربانی دکھانے کے انتظار میں ہے، وہ تم پر رحم کرنے کے لئے اُٹھ کھڑا ہوا ہے۔ کیونکہ رب انصاف کا خدا ہے۔ مبارک ہیں وہ جو اُس کے انتظار میں رہتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:18 لنک