یسعیا 30:19 UGV

19 اے صیون کے باشندو جو یروشلم میں رہتے ہو، آئندہ تم نہیں روؤ گے۔ جب تم فریاد کرو گے تو وہ ضرور تم پر مہربانی کرے گا۔ تمہاری سنتے ہی وہ جواب دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:19 لنک