یسعیا 30:20 UGV

20 گو ماضی میں رب نے تمہیں تنگی کی روٹی کھلائی اور ظلم کا پانی پلایا، لیکن اب تیرا اُستاد چھپا نہیں رہے گا بلکہ تیری اپنی ہی آنکھیں اُسے دیکھیں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 30

سیاق و سباق میں یسعیا 30:20 لنک