یسعیا 34:10 UGV

10 جس کی آگ نہ دن اور نہ رات بجھے گی بلکہ ہمیشہ تک دھواں چھوڑتی رہے گی۔ ملک نسل در نسل ویران و سنسان رہے گا، یہاں تک کہ مسافر بھی ہمیشہ تک اُس میں سے گزرنے سے گریز کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 34

سیاق و سباق میں یسعیا 34:10 لنک