یسعیا 35:6 UGV

6 لنگڑے ہرن کی سی چھلانگیں لگائیں گے، اور گونگے خوشی کے نعرے لگائیں گے۔ ریگستان میں چشمے پھوٹ نکلیں گے، اور بیابان میں سے ندیاں گزریں گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 35

سیاق و سباق میں یسعیا 35:6 لنک