یسعیا 35:7 UGV

7 جُھلستی ہوئی ریت کی جگہ جوہڑ بنے گا، اور پیاسی زمین کی جگہ پانی کے سوتے پھوٹ نکلیں گے۔ جہاں پہلے گیدڑ آرام کرتے تھے وہاں ہری گھاس، سرکنڈے اور آبی نرسل کی نشو و نما ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 35

سیاق و سباق میں یسعیا 35:7 لنک