یسعیا 4:4 UGV

4 رب صیون کی فضلہ سے لت پت بیٹیوں کو دھو کر پاک صاف کرے گا، وہ عدالت اور تباہی کی روح سے یروشلم کی خوں ریزی کے دھبے دُور کر دے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 4

سیاق و سباق میں یسعیا 4:4 لنک