یسعیا 4:5 UGV

5 پھر رب ہونے دے گا کہ دن کو بادل صیون کے پورے پہاڑ اور اُس پر جمع ہونے والوں پر سایہ ڈالے جبکہ رات کو دھواں اور دہکتی آگ کی چمک دمک اُس پر چھائی رہے۔ یوں اُس پورے شاندار علاقے پر سائبان ہو گا

پڑھیں مکمل باب یسعیا 4

سیاق و سباق میں یسعیا 4:5 لنک