یسعیا 40:10 UGV

10 دیکھو، رب قادرِ مطلق بڑی قدرت کے ساتھ آ رہا ہے، وہ بڑی طاقت کے ساتھ حکومت کرے گا۔ دیکھو، اُس کا اجر اُس کے پاس ہے، اور اُس کا انعام اُس کے آگے آگے چلتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:10 لنک