یسعیا 40:9 UGV

9 اے صیون، اے خوش خبری کے پیغمبر، بلندیوں پر چڑھ جا! اے یروشلم، اے خوش خبری کے پیغمبر، زور سے آواز دے! پکار کر کہہ اور خوف مت کھا۔ یہوداہ کے شہروں کو بتا، ”وہ دیکھو، تمہارا خدا!“

پڑھیں مکمل باب یسعیا 40

سیاق و سباق میں یسعیا 40:9 لنک