یسعیا 45:12 UGV

12 مَیں ہی نے زمین کو بنا کر انسان کو اُس پر خلق کیا۔ میرے اپنے ہاتھوں نے آسمان کو خیمے کی طرح اُس کے اوپر تان لیا اور مَیں ہی نے اُس کے ستاروں کے پورے لشکر کو ترتیب دیا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 45

سیاق و سباق میں یسعیا 45:12 لنک