یسعیا 48:13 UGV

13 میرے ہی ہاتھ نے زمین کی بنیاد رکھی، میرے ہی دہنے ہاتھ نے آسمان کو خیمے کی طرح تان لیا۔ جب مَیں آواز دیتا ہوں تو سب مل کر کھڑے ہو جاتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:13 لنک