یسعیا 48:14 UGV

14 آؤ، سب جمع ہو کر سنو! بُتوں میں سے کس نے اِس کی پیش گوئی کی؟ کسی نے نہیں! جس آدمی کو رب پیار کرتا ہے وہ بابل کے خلاف اُس کی مرضی پوری کرے گا، بابلیوں پر اُس کی قوت کا اظہار کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:14 لنک