یسعیا 48:17 UGV

17 رب جو تیرا چھڑانے والا اور اسرائیل کا قدوس ہے فرماتا ہے، ”مَیں رب تیرا خدا ہوں۔ مَیں تجھے وہ کچھ سکھاتا ہوں جو مفید ہے اور تجھے اُن راہوں پر چلنے دیتا ہوں جن پر تجھے چلنا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:17 لنک