یسعیا 48:18 UGV

18 کاش تُو میرے احکام پر دھیان دیتا! تب تیری سلامتی بہتے دریا جیسی اور تیری راست بازی سمندر کی موجوں جیسی ہوتی۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 48

سیاق و سباق میں یسعیا 48:18 لنک