یسعیا 5:26 UGV

26 وہ ایک دُوردراز قوم کے لئے فوجی جھنڈا گاڑ کر اُسے اپنی قوم کے خلاف کھڑا کرے گا، وہ سیٹی بجا کر اُسے دنیا کی انتہا سے بُلائے گا۔ وہ دیکھو، دشمن بھاگتے ہوئے آ رہے ہیں!

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:26 لنک