یسعیا 5:27 UGV

27 اُن میں سے کوئی نہیں جو تھکاماندہ ہو یا لڑکھڑا کر چلے۔ کوئی نہیں اونگھتا یا سویا ہوا ہے۔ کسی کا بھی پٹکا ڈھیلا نہیں، کسی کا بھی تسمہ ٹوٹا نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:27 لنک