یسعیا 5:9 UGV

9 رب الافواج نے میری موجودگی میں ہی قَسم کھائی ہے، ”یقیناً یہ متعدد مکان ویران و سنسان ہو جائیں گے، اِن بڑے اور عالی شان گھروں میں کوئی نہیں بسے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 5

سیاق و سباق میں یسعیا 5:9 لنک