یسعیا 51:17 UGV

17 اے یروشلم، اُٹھ! جاگ اُٹھ! اے شہر جس نے رب کے ہاتھ سے اُس کا غضب بھرا پیالہ پی لیا ہے، کھڑی ہو جا! اب تُو نے لڑکھڑا دینے والے پیالے کو آخری قطرے تک چاٹ لیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:17 لنک