یسعیا 51:18 UGV

18 جتنے بھی بیٹے تُو نے جنم دیئے اُن میں سے ایک بھی نہیں رہا جو تیری راہنمائی کرے۔ جتنے بھی بیٹے تُو نے پالے اُن میں سے ایک بھی نہیں جو تیرا ہاتھ پکڑ کر تیرے ساتھ چلے۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 51

سیاق و سباق میں یسعیا 51:18 لنک