یسعیا 8:22 UGV

22 اور نیچے زمین کی طرف دیکھیں گے، لیکن جہاں بھی نظر پڑے وہاں مصیبت، اندھیرا اور ہول ناک تاریکی ہی دکھائی دے گی۔ اُنہیں تاریکی ہی تاریکی میں ڈال دیا جائے گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 8

سیاق و سباق میں یسعیا 8:22 لنک