یسعیا 9:1 UGV

1 لیکن مصیبت زدہ تاریکی میں نہیں رہیں گے۔ گو پہلے زبولون کا علاقہ اور نفتالی کا علاقہ پست ہوا ہے، لیکن آئندہ جھیل کے ساتھ کا راستہ، دریائے یردن کے پار، غیریہودیوں کا گلیل سرفراز ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یسعیا 9

سیاق و سباق میں یسعیا 9:1 لنک