یرمِیاہ 25:31 URD

31 ایک غَوغا زمِین کی سرحدّ وں تک پُہنچا ہےکیونکہ خُداوند قَوموں سے جھگڑے گا ۔وہ تمام بشر کو عدالت میں لائے گا ۔ وہ شرِیروںکو تلوار کے حوالہ کرے گاخُداوند فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 25

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 25:31 لنک