یرمِیاہ 1:17 URD

17 اِس لِئے تُو اپنی کمر کَس کر اُٹھ کھڑا ہو اور جو کُچھ مَیں تُجھے فرماؤں اُن سے کہہ ۔ اُن کے چِہروں کو دیکھ کر نہ ڈر۔اَیسا نہ ہو کہ مَیں تُجھے اُن کے سامنے سراسِیمہ کرُوں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 1

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 1:17 لنک