یرمِیاہ 1:18 URD

18 کیونکہ دیکھ مَیں آج کے دِن تُجھ کو اِس تمام مُلک اوریہُودا ہ کے بادشاہوں اور اُس کے امِیروں اور اُس کے کاہِنوں اور مُلک کے لوگوں کے مُقابِل ایک فصِیل دار شہر اور لوہے کا سُتُون اور پِیتل کی دِیوار بناتا ہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 1

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 1:18 لنک