یرمِیاہ 11:12 URD

12 تب یہُودا ہ کے شہر اور یروشلیِم کے باشِندے جائیں گے اور اُن معبُودوں کو جِن کے آگے وہ بخُور جلاتے ہیں پُکاریں گے پر وہ مُصِیبت کے وقت اُن کو ہرگِز نہ بچائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 11

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 11:12 لنک