یرمِیاہ 11:13 URD

13 کیونکہ اَے یہُودا ہ! جِتنے تیرے شہر ہیں اُتنے ہی تیرے معبُود ہیں اور جِتنے یروشلیِم کے کُوچے ہیں اُتنے ہی تُم نے اُس رُسوائی کے باعِث کے لِئے مذبحے بنائے یعنی بعل کے لِئے بخُور جلانے کی قُربان گاہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 11

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 11:13 لنک