یرمِیاہ 15:9 URD

9 سات بچّوں کی والِدہ نِڈھال ہو گئی ۔اُس نے جان دے دی ۔دِن ہی کو اُس کا سُورج ڈُوب گیا ۔وہ پشیمان اور سراسِیمہ ہو گئی ہے ۔خُداوند فرماتا ہےمَیں اُن کے باقی لوگوں کو اُن کے دُشمنوں کےآگے تلوار کے حوالہ کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 15

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 15:9 لنک