یرمِیاہ 15:10 URD

10 اَے میری ماں مُجھ پر افسوس کہ مَیں تُجھ سے تمام دُنیا کے لِئے لڑاکا آدمی اور جھگڑالُو شخص پَیدا ہُؤا! مَیں نے تو نہ سُود پر قرض دِیا اور نہ قرض لِیا تَو بھی اُن میں سے ہر ایک مُجھ پر لَعنت کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 15

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 15:10 لنک